local news

ضلع ٹانک میں‌ زیرتعمیر ریسکیو کی بلڈنگ پر بم دھماکہ ، 7 مزدور زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں‌ زیرتعمیر ریسکیو کی بلڈنگ پر بم دھماکہ ہوا ہے، جس سے 7 مزدور زخمی ہو گئے، جنہیں فوری علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا.
پسلیس ذرائع کے مطابق ٹانک کے تھانہ سٹی کی حدود وزیرآباد میں زیر تعمیر ریسکیو 1122 کی بلڈنگ پر بم دھماکہ ہوا ہے ، جس سے بلڈنگ میں کام کرنے والے 7 مزدور شدید زخمی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والے ان 7 مزدوروں کو ریسکیو ٹیم نے فوری علاج معالجہ کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقیل کر دیا.
پولیس اور سیکیورٹی کی بھاری نفری دھماکہ کے بعد پہنچ گئی ہے، اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے.

#ضلع #ٹانک #میں #زیرتعمیر #ریسکیو #کی #بلڈنگ #پر #بم #دھماکہ #مزدور #زخمی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblocker Detected

Please Turn off Ad blocker