local news

Chitral Times – جشن کاغلشٹ کے پولو مقابلے اختتام پذیر، چترال اے ٹیم نے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا

جشن کاغلشٹ کے پولو مقابلے اختتام پذیر، چترال اے ٹیم نے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا

اپر چترال (جمشیداحمد )بونی پولوگراونڈ میں جاری جشن کاغلشٹ پولو مقابلے اختتام پذیر ہوئے پولو کا فائینل چترال اے اور ہیڈکواٹر بونی کے درمیان کھیلا گیا ، چترال اے نے واضح برتری یعنی صفر کے مقابلے میں اٹھ گو ل سے کامیابی حاصل کرکے جشن کاغلشٹ ٢٠٢٥ کا ٹائٹل اپنا نام کر لیا،
فائینل کے مہمان خصوصی سی ای او ناٹ نسٹ طارق حسن تھے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی ۔چترال اے کھلاڑی اضغر حسین کو مین اف دی میچ اور الیاس احمد کو مین اف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا اسی طرح کے صوبیدار حاکیم سرور کے کھوڑے کو بہترین گھوڑا قرار دیا گیا۔

 

جشن کاغلشٹ کمیٹی کے وائیس چیرمین پرویزاحمد نے جشن کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مہمانوں اور شرکا کا شکریہ ادا کیا۔جشن کاغلشٹ کمیٹی کے جنرل سکرٹری محمد حبیب خان نے اپنے خطاب میں صوبائی حکومت کلچر اینڈ ٹوررم اتھارٹی خیبر پختون خواہ ضلعی انتظامیہ لائین ڈیپاٹمنٹ ٹی ایم ایزکی بہترین تعاون کا شکریہ ادا کیا ۔

 

ا خر میں ونر اور رنر اپ میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کی گئی بونی پولو گراونڈ شائیقین سےکھچا کھچ بھر ہوا تھا ہزاروں شائیقیں فری اسٹائیل پولو کے فائینل سے لطف اندوز ہوئے ۔اسطر ح بونی سنیر اور تورکھو سنیر ٹیموں کے درمیان ایک شو میچ کا بھی گیا جو کہ بونی سنیر پولو ٹیم تین کے مقابلے میں سات گول سے تورکھو سینئر پولو کو شکست دی۔

 

اسطرح روایتی بندوق سیاح کمان سے نشانہ بازی( موگہ) کا مقابلہ حسیں زرین چارویلو تورکھو اور( ویشو) کا مقابلہ حسین احمد استارو نے جیت لیا اسطرح بوڈی دیک کو تورکھو اور رسہ کشی صفدر چرون اور اسپیشل پرسن دوڑ کو اسپیشل پرسن نوروز یارخون نے چیت لی۔مہمان خصوصی ضلعی انتظامیہ کے افسراں ودیگر نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کی مہمان خصوصی طارق حسن نے جشن کاغلشٹ کمیٹی کو پچاس ہزار اور رنر اپ ٹیم کو پچاس ہزار روپے کا اعلان کیا.

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 9

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 3

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 4

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 5

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 6

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 7

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 8

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 10

 

chitraltimes kaghlasht festival polo mataches concludes 1

 

 

 

 

 


Post Views: 187

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged جشن کاغلشٹ کے پولو مقابلے اختتام پذیر


#Chitral #Times #جشن #کاغلشٹ #کے #پولو #مقابلے #اختتام #پذیر #چترال #اے #ٹیم #نے #ٹائیٹل #اپنے #نام #کرلیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblocker Detected

Please Turn off Ad blocker