local news

Chitral Times – چترال اورمضافات میں گرچ چمک کے ساتھ تیزبارش، بروزگول اورکوڑ میں تین تین گھروں کو نقصان پہنچاہے  

چترال اورمضافات میں گرچ چمک کے ساتھ تیزبارش، بروزگول اورکوڑ میں تین تین گھروں کو نقصان پہنچاہے

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) نماز جمعہ کے فوری بعد چترال کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں سے سیلاب کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں بروز کے دو مقامات بروز گول اور کوڑ شامل ہیں۔ اب تک موصول شدہ اطلاع کے مطابق سیلابی ریلے نے بروز گول اور کوڑ میں تین تین گھروں کو بہالے گئی ہے۔ جبکہ نشینی فصلوں اور باغات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تاہم فلحال کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔  ریسکیو 1122کے مطابق دونوں طرف بڑی تعداد میں گاڑیاں کوڑ کے مقام پر سیلابی ریلے کی وجہ سے پھنس کر رہ گئی ہیں۔ جبکہ ریسکیواپریشن جاری ہے۔  ڈی سی لویر چترال محسن اقبال نے میڈیا کو بتایاکہ متاثرہ گھرانوں کیلئے امدادی سامان ہنگامی بنیادوں پر روانہ کئے گئے ہیں جبکہ چترال پشاور روڈ کو   ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا ہے۔

 

chitraltimes rain and flood broze chitral 7

chitraltimes rain and flood broze chitral 2

chitraltimes rain and flood broze chitral 3

chitraltimes rain and flood broze chitral 6

chitraltimes rain and flood broze chitral 8

chitraltimes rain and flood broze chitral 1

 

 

 


Post Views: 35

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged چترال اورمضافات میں گرچ چمک کے ساتھ تیزبارش


#Chitral #Times #چترال #اورمضافات #میں #گرچ #چمک #کے #ساتھ #تیزبارش #بروزگول #اورکوڑ #میں #تین #تین #گھروں #کو #نقصان #پہنچاہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblocker Detected

Please Turn off Ad blocker